برائلر کا تھوک ریٹ 245 روپے فی کلوجبکہ زندہ برائلر پرچون ریٹ 250 روپے فی کلوہو گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کی تھی،ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی 15.35 فیصد پر پہنچ گئی اور ایک ہفتے کے دوران آٹا،چینی،دالیں،گھی،ٹماٹر،چکن سمیت 22 اشیا مہنگی ہوئیں جبکہ سات اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 22 میں استحکام رہا۔ چکن 21 روپے فی کلو مہنگا ہوا اور اوسط قیمت 259 روپے86 پیسے پر پہنچ گئی
0 Comments