ماسک نہ پہننے پر کارروائی، 3 روز میں صرف لاہور میں بے شمار مقدمات درج کیے گئے؟ تعداد اتنی زیادہ کہ یقین کرنا ممکن

 اہور میں ماسک نہ پہننے پر 3 روز میں 23 ہزار 875 گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے چالان جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 12 مقدمات درج کئے

گئے۔
ضلعی انتظامیہ نے 50 فیصد سے زائد سواریاں بٹھانے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 181 گاڑیاں بھی بند کیں۔ 16 ہزار 404 موٹرسائیکلوں، 3 ہزار 235 رکشوں اور ایک ہزار 539 کاروں کو چالان کئے گئے۔ اسی طرح ایک ہزار 589 پبلک ٹرانسپورٹ، 432ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا کہنا تھا کہ پولیس کی کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں، پولیس افسران حکومتِ پنجاب کی طرف سے جاری سمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد یقینی بنائیں، 24 گھنٹوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 73 مقدمات کا اندراج کیا گیا، ماسک کی خلاف ورزی پر 442 مقدمات کا اندراج کیا گیا، دیگر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 476 مقدمات درج کیے گئے۔
 دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 83 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 78 ہزار 165 ہوگئی۔ منی مزدا اور 676 ٹرالر کے چالان ٹکٹ ایشو کئے گئے۔

Post a Comment

0 Comments