پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 5 ہزار 234 کیسز
رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 83 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔
فصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 ہزار 170 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد 10,297,54 ہوگئی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 56 ہزار 347 ہے۔ جب کہ 3 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

0 Comments