پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا، دلچسپ اعداد و شمارجانئے

 پاکستانی کرکٹ ٹیم اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج جمعہ دو اپریل کو کھیلا جائیگا۔

یڈول کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ میں تین  ایک روزہ انٹرنیشنل میچ اور چار ٹی20 میچ کھیلے

 گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان (آج) جمعہ دواپریل کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، سپاسپورٹس پارک،

 پریٹوریا میں کھیلا جائیگا،چار اپریل کو دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، وانڈررز سٹیڈیم، جوہانسبرگ میں

 کھیلاجائیگا،سات اپریل کوتیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، سپرسپورٹس پارک، پریٹوریا میں کھیلا جائیگا،10

 اپریل کوپہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، وانڈررز سٹیڈیم، جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا،12 اپریل کودوسرا ٹی ٹوئنٹی

 انٹرنیشنل میچ، وانڈررز سٹیڈیم، جوہانسبرگ،14 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپرسپورٹس پارک،

 پریٹوریااور 16 اپریل کو چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپرسپورٹس پارک، پریٹوریا میں کھیلاجائیگا۔

Post a Comment

0 Comments